the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس نے آج مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت میں 86 روپے بڑھائے جانے کی مخالفت کی اور بڑھے ہوئے دام کو بلا تاخیر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔پارٹی کی ریاستی یونٹ کے صدر لوزینہوفلیريو نے یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مہنگائی



کی مخالفت کرتے ہوئے اقتدار حاصل کیا تھا اور وزیر اعظم مودی نے عوام سے مہنگائی کم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن مرکزی حکومت نے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت کم کرنے کے بجائے 86 روپے بڑھا دیا"۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی آئی ہے لیکن مرکزی حکومت تیل کی قیمت بڑھا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.